1 اگست 2021 - 06:38
News ID: 1165291
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ انگلینڈ کے شہر اولڈھم میں اسرائیلی اسلحہ ساز فیکٹری ایلبٹ سسٹمز کے سامنے درجنوں افراد نے احتجاجی دھرنا دے کر فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور اس فیکٹری کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔